غنائی ڈراما
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی تمثیل جو نظم سے لکھی گئی ہو اور تمام تر نغمات پر مشتمل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی تمثیل جو نظم سے لکھی گئی ہو اور تمام تر نغمات پر مشتمل ہو۔